Lahori Chicken Biryani l لاہوری چکن بریانیl

Lahori Chicken Biryani l لاہوری چکن بریانیl

 Lahori Chicken Biryani l لاہوری چکن بریانی l

رائٹر پرنس انصاری

 لاہوری چکن بریانی

 آج ہم بہت ہی مزے دار لاہوری بریانی بنائیں گے آپ نے ایسی کبھی بریانی ٹیسٹ نہیں کی ہوگی بہت ہی یونیک ذائقہ ہے مزیدار لاہوری بریانی بنانے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہے اور یہ کیسے بنائی جاتی ہے


 بریانی بنانے کی ترکیب

سب سے پہلے چاولوں کو اچھی طرح دھو لیں گے پتیلی کو چولہے پر چڑھا دیں گے اور  اب پتیلی میں پانی ڈال دیں گے دال چینی تیز پتہ لونگ ڈالیں گے پانی میں 

نمک ڈالنے کے پانی میں اور لیموں ڈالیں گے پانی میں تھوڑا کوکنگ آئل  ڈالیں گے پانی میں  پتیلی کو اوپر سے دھک دیں گے ابال آنے تک


ابال آنے کے بعد چاول ڈالیں گے  چاولوں کو ستر سے اسی فیصد تک پکا لیں گے  چاول جب 80 فیصد تک پک جائیں پتیلی نیچے اتار لیں گے   پتیلی سے چاول باہر نکال کر  رکھ لیں گے  چاول کو آپ کیسی جالی والے کپڑے پر بھی رکھ سکتے ہیں  یہ کسی سواک واے تب میں بھی رکھ سکتے ہیں 

biryani 

پتیلی چڑھا لیں گے چولے پر اور پتیلی میں گھی ایڈ کریں گے  پیاز ایڈ کریں گے ہلکا سنہرا ہونے تک پیاز کو پکائیں گے جب پیاز ہلکا سنہرا ہوجائے تو تھوڑی سی پیاز نکال لیں گے

 لہسن ادرک پیسٹ ایڈ کریں گے ٹماٹر اور ہری مرچے ایڈ کریں گے

 

urdu recipe, chicken recipe, biryani, recipes, hindi recipe, biryani recipe,

نمک ڈالیں گے سورخ مرچے  ڈالیں گے ہلدی ڈالیں گے تھوڑا پانی ڈالیں گے سبز الائچی ڈالیں گے آلو بخارا ڈالیں گے تھوڑا ثابت کر مصالحہ ایڈ کریں گے تھوڑا بریانی مصالحہ ایڈ کریں گے  دہی ایڈ کریں گے مصالحہ کو فرائی ہونے تک پکائیں گے جب مصالحہ فرائی ہو جائیں  چکن ایڈ کریں گے چکن کو اچھی طرح پکائیں گے جب تک کہ گل نہ جائے  جب چکن اچھی طرح پک جائے تو اس میں تھوڑا سا پانی ہے ایڈ کریں گے  چکن  کو تھوڑا اور پکا لیں گے  


آنچ کو بالکل ہلکا کر دیں گے  اورنج کلر فلیور ایڈ کریں گے اوپر سے چاول ایڈ کریں گے چاول کو اچھی طرح پھیلا دیں گے  چاروں طرف پیاز جو نکالا تھا وہ ڈالیں گے

 پودینہ ڈالیں گے ہرا دھنیا ڈالیں گے  پتیلی کو  اوپر سے 

ڈھک دیں گے  دس پندرہ منٹ کے لیے دم لگائیں گے

پندرہ منٹ بعد آپ کی مزے دار سی لاہوری بریانی تیار ہے

 امید کرتا ہوں آپ کو میری یہ لاہوری بریانی بہت ہی پسند آئے گی  اس کا ذائقہ بہت ہی  یونیک اور تھوڑا سپائسزی ہے جو کہ آپ کو  کھانے میں بہت ہی مزا آئے گا 

hindi biryani recipe, unique recipe, urdu recipe , pakistani foods, recipe blog

 پیش کرنے کا طریقہ

 آپ اسے شیشے کے ڈینرسیٹ میں  صرف کریں  اور عام پلیٹ میں صرف کر سکتے ہیں  لاہوری بریانی چھوٹے بڑے سب کو ہی بہت ہی پسند آئے گی 

english recipe, all recipes, chicken recipe, beef recipe, motton recipe


 شکریہ ریسپی ڈیٹ کرنے کے لئے


Post a Comment

0 Comments