
رائٹر پرنس انصاری
ریسیپی
شاہی چکن قورمہ
شاہی چکن قورمہ بنانا بہت ہی آسان ہے اور بہت ہی مزے دار بنتا ہے
اور شاہی قورمہ بنانے کے لیے ہمیں کن کی چیزوں کی ضرورت ہے اور یہ کیسے بنایا جاتا ہے
اجزاء
چکن
لہسن ادرک کا پیسٹ
دہی
نمک
سرخ مرچ
زیرا
دال چینی
بادام
سرخ الائچی
کالی مرچ
لونگ
گہی
پیاز
تیز پتہ
دھنیا پاؤڈر
چکن کو مصالحہ لگانے کی ترکیب
سب سے پہلے چکن کو بول میں ڈالیں گے پھر لہسن ادرک کا پیسٹ ایڈ کریں گے پھر دہی اور سرخ مرچ اور نمک پھر اچھی طرح 5 سے 10 منٹ تک مکس کریں گے ایک گھنٹے کے لیے میری نیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں گے
مصالحہ تیار کرنے کا طریقہ
سب سے پہلے مٹی کا بول لیں گے زیرا سرخ الائچی دال چینی
کالی مرچ اچھی طرح پیس لیں گے اگر آپ پیسنے کے لئے گرینڈر یوز کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی کر سکتے ہیں
ریپسی بنانے کی ترکیب کڑھائی چڑھا لیں گے چولے پر کڑاہی میں سب سے پہلے گہی ایڈ کریں گے پھر پیاز ڈالیں گے پیاز کو براؤن ہونے تک فرائی کریں گے پیار براؤن ہونے کے بعد کڑاہی سے نکال لیں گے پہر پیاز کو دردا پیس لین گے
چکن کو ڈال دیں گےکڑاہی مین پھر ایڈ کریں گے تیز پتہ دار چینی سبز الائچی ثابت کالی مرچ
چکن کو اچھی طرح فرائی کر لیں گے
اچھی طرح فرائی ہونے کے بعد نمک ایڈ کریں گے میری نیٹ کرتے ہوئے بھی نمک لگایا تھا اور اپنے حساب سے نمک ایڈ کر لیں دھنیا پاؤڈر ایڈ کرین گے
جو مصحالہ تیار کیا تہا وہ ایڈ کر دیں گے پہر دہی ایڈ کردۓ
دہی کا پانی خشک ہونے تک پکائیں گے دہی کا پانی خشک ہونے کے بعد پیسۓ ہوۓ بادام ڈالیں گے پھر اس کے بعد کریم ایڈ کریں گے پھر پسا ہوا فرائی دردرا پیاز ڈالیں گے پانچ یا دس منٹ ہلکی آچ پر پکائیں گے آپ کا شاھی قورمہ تیار ہو جائے گا الحمداللہ الحمداللہ شاہی کورمہ بہت ہی زبردست تیار ہوا ہے مزے دار تیار ہوا ہے
امید کرتا ہوں آپ کو میری یہ ریسیپی بہت ہی پسند آئے گی چکن شاہی قورمہ کا بہت ہی یونیک ذائقہ ہے آپ اس کو ایک بار ضرور ٹرائ کرے گا


0 Comments